مورو ملخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دَل، (مجازاً) کیڑے مکوڑے (عموماً کثرت تعداد بیاں کرنے کے موقع پر)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دَل، (مجازاً) کیڑے مکوڑے (عموماً کثرت تعداد بیاں کرنے کے موقع پر)۔